کراچی: پولیس نے نومولود بچی کواغوا کرنے والی 2 عورتوں کوگرفتارکرلیا

کراچی: پولیس نے جناح ہسپتال میں نومولود کواغوا کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آٹھ گھنٹے بعد نومولود بچی کو بازیاب کرواتے ہوئے والدین کے سپردکر دیا ،پولیس کے مطابق گرفتار خواتین کی شناخت ناہید اور آمنہ کے نام سے ہوئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.