Daily Taqat

این اے 244کراچی ایسٹ 3، تحریک انصاف کے امیدوار علی حیدر زیدی آگے

این اے 244 کراچی ایسٹ 3سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی حیدر زیدی280ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم ليگ نے مفتا ح اسمعیل احمد116ووٹ لے کر دوسر نمبر پر ہیں۔

اس حلقے کی مجموعی آبادی 726253ہے جبکہ رجسٹرڈ ووٹر 407363ہیں۔ ان میں 221285 مرد اور 186078خواتین شامل ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »