کراچی کسٹم نے موچو چوکی کے قریب کارروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی اور2 ملزم گرفتار

کراچی: کسٹم نے موچو چوکی کے قریب کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی اور2 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔
ترجمان کسٹم کے مطابق منشیات بس میں موجود ویلڈنگ مشین میں چھپائی گئی تھی ،بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے لیا،ترجمان کسٹم کا کہناتھا کہ ملزموں سے برآمد ہونے والی منشیات میں 50 کلو چرس ہے جس کی مالیت 50 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.