کراچی: شہریوں نے ڈاکووں کی خوب پٹائی کی ایک ڈاکوموقع پرہلاک دوسرازخمی

کراچی:  کے علاقے گلبہار میں شہریوں نے ڈاکووں کی لوٹ مار کی کوشش کو ناکام بنا دیا ایک کو تشدد سے ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کردیا۔

ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ڈاکوشہریوں سے لوٹ مار  کر رہے تھے جس دوران شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا  گیا ہے ۔
شہریوں کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا یہ پہلا واقعہ نہیں رواں ہفتے موبائل مارکیٹ میں بھی اس طرح کا ہی واقعہ پیش آیا تھا جہاں ڈاکوﺅں کی جانب سے ڈکیتی کی کوشش کے دوران مزاحمت کے دوران ایک شہری اپنی جان سے بھی ہاتھ دھوبیٹھا تھا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.