Daily Taqat

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی لاہور نیب آفس آمد

لاہور : آج (پیر) کو چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال لاہور نیب آفس پہنچےموقعے پر ڈی جی نیب شہزادسلیم نے چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعدرفیق اورسلمان رفیق کی جانب سےچیئرمین نیب کولکھےگئےخط پرغور کیا گیا جبکہ ڈی جی نیب لاہورکےمیڈیامیں دیےجانے والےانٹرویوزکےمعاملے پربھی غور کیاگیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »