Daily Taqat

رکن پنجاب اسمبلی سردار وقاص موکل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور :رکن پنجاب اسمبلی سردار وقاص موکل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے قصور سے رکن پنجاب اسمبلی موکل وقاص نے آج بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ عمران خان نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔وقاص کو مسلم لیگ ق کا اہم رکن اسمبلی سمجھا جاتاہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »