Daily Taqat

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے طارق شبیرمیو(ن)لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا

لاہور:  پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے طارق شبیرمیونے لاہور میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے (ن)لیگ میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان کیا۔

طارق شبیرمیوسے ملاقات میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم طارق صاحب کو ن لیگ میں شمولیت پر مباکباد دیتے ہیں اور یہ ایک خوش آئند بات ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے جتنی ترقی پچھلے 5سال میں کی اتنی ستر سال میں نہیں ہوئی۔ اس موقع پر طارق شبیرمیو کا کہنا تھا کہ ن لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »