Daily Taqat

ایم پی اے چودھری اشرف کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی ، گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی چودھری اشرف نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے۔

حسب روایت عام انتخابات سے قبل وفاداریاں بدلنے کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی،گجرات سے لیگی ایم پی اے چودھری اشرف نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ،ان کا کہناتھا کہ آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑوں گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »