Daily Taqat

جھنگ: 10 ارکان اسمبلی آج پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے 10 ایم این ایز اور ایم پی ایزآج (یکم رمضان کو) پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔ صاحبزادہ سلطان محمود، غلام بی بی بھروانہ، صاحبزادہ نذیر سلطان اور میاں اعظم پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مہر اسلم بھروانہ، راشدہ یعقوب اور کرنل (ر) غضنفر بھی کپتان کے کھلاڑی بنیں گے۔ جبکہ رانا شہباز، آصف کاٹھیا اور غلام احمد بھی کپتان سے وفاداری کا حلف اٹھانے کو تیار ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »