Daily Taqat

گلوکار جواد احمد نے الیکشن 2018 کے انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا

گلوکار جواد احمد 2018 کے انتخابات میں ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ ’’ برابری پارٹی پاکستان ‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »