Latest news

جلال پور پیر والا : نامعلوم شخص نے 3 افراد کو گولی مار کر خود کشی کرلی

جلال پور پیر والا : اسلام پورہ کالونی فائرنگ  ہوئی جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے، بعد ازاں ملزم نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.