Daily Taqat

نوازشریف گرفتاری سےڈرتے ہیں اس لئے لندن جا کے چھپ گئے ہیں، جہانگیر ترین

خانیوال: تحریک انصاف کےکارکن جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پورے ملک میں کامیابی حاصل ہوگی۔ہم پارٹی کے مفاد میں ناراض کارکن کو منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف گرفتاری سے ڈرتے ہیں اس لئے لندن جا کے چھپ گئے ہیں ۔  نواز شریف نے کبھی ایمپائر کے بغیرنہیں کھیلا۔انہوں نے کہا ہمیں شاہ محمود سے کوئی اختلاف نہیں پارٹیوں میں ایسے معاملات ہوتے رہتے ہیں۔مزید ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی پارٹی سے امیدوار اور کارکن بھاگ رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »