Daily Taqat

وہ  ہر گز اس بات پر راضی نہیں کہ مولانا فضل الرحمن پر اعتماد  کیا جائے

پشاور: مولانا سمیع الحق کے زیر صدارت ہونے والے مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں اکثریتی ارکان نے پی ٹی آئی سے اتحادکی حمایت کا اعادہ کیا،تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے زیر صدارت (جے یو آئی س )کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں اکثریتی ارکان نے مولانافضل الرحمان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ  ہر گز اس بات پر راضی نہیں کہ مولانا فضل الرحمن پر اعتماد  کیا جائے ،مولانا  صاحب کا عہدوں کے بغیر گزارا نہیں ہو سکتا، مزید کہا کہ ایم ایم اے میں شمولیت سے بہتر ہے کہ پی ٹی آئی سے اتحاد کر لیا جائے، (پی ٹی آئی )نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جماعت شروع سے ہی خیبرپختونخوا کے علماکا ساتھ دیتی رہی ہے۔ اور ان سے ہر قسم کا   تعاون بھی کرتی رہی ہےاور تو اورعمران خان طویل  مرت سے اسلام کی خدمت کرتے رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »