Latest news

منتخب ہو کر آیا ہوں،باہر سے آکر نہیں بیٹھا :فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری مخالفین کے ساتھ اپنی جماعت کے لوگوں پرپھر برس پڑے۔

میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے مخالفین سمیت اپنی جماعت کے غیر منتخب مگر بااثر رہنمائوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

انہوں نے کہاکہ عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آیا ہوں، باہر سے آکر نہیں بیٹھا ۔

فواد چوہدری نے مزید کہاکہ سائنس و ٹیکنالوجی اہم وزارت ہے ،ماضی کے نالائق وزرا اور پالیسی سازوں کے سبب یہ کسی کو معلوم ہی نہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.