پیرو فورس کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیروفورس کے نئے یونیفارم کا رنگ اور ڈیزائن فائنل کرلیا گیا ۔آئی جی پنجاب عارف نواز نے نئی وردی کی منظوری دے دی۔ یونیفارم نیوی بلیو پینٹ اور سر مئی رنگ کی شرٹ کی منظوری دے دی۔ پیروفورس کی نئی یونیفارم ترک

پولیس ک طرز پہ تیار کیا گیا ہےاور اس کو جلد پیرو فورس کے حوالے کیا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.