واشنگٹن : اسرائیل کے وزیراعظم نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل پرحملہ کیا گیا تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ہو گی، ایران کی دھمکیوں کونظر انداز نہیں کرتا لیکن ان سے خوفزدہ نہیں ہوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انقلاب ایران ملک کیلئے مکمل ناکامی رہا ہے، ایرانی عوام انقلاب ایران سے کہیں زیادہ روشن مستقبل کے مستحق ہیں۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]