اہم خبرِیں
امریکی شہر کیلی فورنیا میں کورونا نے تباہی مچا دی پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ...

اسرائیلی طیارہ کوڈ اور نام تبدیل کر کے پاکستان لایا گیا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد سے متعلق خبروں پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت کو مستر کردیا اور یہ دعویٰ کیا کہ جہاز کا کوڈ اور نام تبدیل کرکے لایا گیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے پھیلی خبریں پوری قوم کو تشویش میں مبتلا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تردید مسترد کرتے ہیں اور اس حوالے سے قوم کو آگاہ کرنے کیلئے باقاعدہ مہم چلائی جائے گی۔ اس سے قبل آج سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبر کو افواہ قراردیا اور واضح کر دیا کہ پاکستان میں کوئی بھی اسرائیلی طیارہ لینڈ نہیں کیا۔

وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی بھی اس خبر کی تردید کر چکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.