Daily Taqat

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا 11 اپریل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 11 اپریل کا نوٹی فکیشن کا لعدم قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے ترقیاتی کاموں، تبادلوں اور بھرتیوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔ عدالت نے نوٹی فیکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام کاموں کو جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »