اسلام آباد ایک شخص نے چھ سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالہ

تھانہ صدر بیرونی کی چوکی رنیال کے علاقے میں درندہ صفت شخص نے مبینہ طور پرایک اور6سالہ بچی کو اپنی ہوس کا بنا ڈالا۔ تاہم بروقت اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے متاثرہ بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ذرائع کے

مطابق 6 سالہ ملائیکہ نوردکان پر چیز لینے گئی تھی کہ مسعود نامی شخص اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور اسے ہوس کا نشانہ بناڈالابچی نے گھر آکر والدہ کو بتایا کہ مسعود نامی شخص نے اس سے زیادتی کی متاثرہ بچی کے والدنے رنیال پولیس کو درخواست دے دی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم اور کم عمر بچی کو میڈیکل کے لئے بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری بے نظیر بھٹو ہسپتال موجود رہی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.