Daily Taqat

ایرانی وزیرخارجہ کی اسلام آباد ایئرپورٹ پرآمد

اسلام آباد : ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورزے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم اور پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف آج صبح اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں دفترخارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران دوران وزیراعظم عمران خان اور اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سےملاقات کریں گے۔ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔جوادی ظریف دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ سیاسی وعسکری امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »