Daily Taqat

ایرانی ڈیزل ٹرک برآمد،ملزمان گرفتار

کراچی :   پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ٹرک ڈیزل سے بھرا برآمدکرکے ملزم  کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے علاقے حب ندی کے قریب رات گئے پولیس نے چھاپہ مار کر کاروائی کے دوران ایک ٹرک پکڑاجس میں سے ایرانی ڈیزل برآمدہوا ہے ۔ ایس پی اور نگی عابد علی بلوچ کا کہناہے کہ برآمدہونے والی ڈیزل کی مقدار 1500لیٹر ہے جبکہ ٹرک کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جسے متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »