معاشرے میں بچے کتنے غیر محفوظ ہیں،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 7 سالہ زینب کے قتل پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ننھی زینب کے قتل نے ثابت کردیامعاشرے میں بچے کتنے غیرمحفوظ ہیں،ان کا کہناتھا کہ ایسا پہلی بارنہیں ہوا،ایسے خوفناک واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اپنے بچوں کے تحفظ کےلئے مجرموں کوسزادیناہوگی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.