Daily Taqat

رمضان میں صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، پیاف

پیاف نے رمضان المبارک کے دوران صنعتوں میں 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ صنعتی شعبے کو تباہی سے دوچار کر دے گا۔ صنعتی شعبہ کی ترقی، پیداواری صلاحیت

میں اضافہ اور سب سے بڑھ کر بیروز گاری میں کمی کے لئے از حد ضروری ہے کہ صنعتوں کو چوبیس گھنٹے بجلی و گیس فراہم کی جائے۔ برآمدی صنعتوں کو رمضان میں اپنے آپریشنز کے لئے 85 میگا واٹ بجلی درکار ہوتی ہے اس لئے صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »