انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ۔
انڈونیشین صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
اس موقع پر مہمان صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔
انڈونیشین صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے اور مہمان صدر کو پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر طیاروں نے سلامی بھی پیش کی ۔
انڈونیشین صدر نے طیاروں کے فلائی پاسٹ کا معائنہ بھی کیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.