انڈونیشیاکے صدر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر2روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر ممنون نے ایئرپورٹ پر کا استقبال کیا۔انڈو نیشی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کرینگے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے انڈونیشیا کے دوسرے صدر ہونگے۔واضح رہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی حجم 2.1ارب ڈالر سالانہ ہے۔پاکستان انڈونیشی پام آئل کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.