Daily Taqat

انڈیاکاناقابل برداشت رویہ اس کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت رویہ کو تبدیل کرے، ورنہ صورتحال اس کےلئے پریشان کن ہوسکتی ہے، قومی سلامتی کے مشیر کا کہناتھا کہ بھارتی جارحیت کے باعث جوانوں کی شہادت قابل برداشت نہیں،ہم انسانی قدروں کے امین،بھارت انسانیت سے عاری ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »