بھارت کا ایک جنازے  پر افراد کو نشانہ

راولپنڈی : (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر دی چری کوٹ سیکٹر میں چھمر گاﺅں میں ایک جنازے  پر افراد کو نشانہ بنا یا گیا ۔  بھارت کی فائرنگ  کے نتیجے میں دو شہری شہید  ہوئے اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پاک فوج نے دشمن کی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کیا اور ایک فوجی کو ہلاک اور 4-5کو زخمی کر دیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.