شریف فیملی کے خلاف فلیگ شپ کیس میں نیب کی ٹیم لندن سے معلومات لے کر واپس آگئی

لاہور: شریف فیملی کے خلاف فلیگ شپ کیس میں نیب کی ٹیم لندن سے معلومات لے کر واپس آگئی ۔
نجی چینل کے مطابق نیب کی ٹیم شریف خاندان سے متعلق مزید ثبوت لینے لندن گئی تھی ،اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ اداروں سے ر ابطہ کیا۔نیب کی ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹرجنرل آپریشن ظاہرشاہ کررہے تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.