دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کو بری کرنے کا حکم دےدیا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں عمرقید پانے والے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق ملزم محمدابراہیم کودھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں 2015 میں مچھر کالونی سے حراست میں لیا گیاتھا،ملزم محمدابراہیم کوانسداددہشتگردی عدالت نے14سال قیدکی سزاسنائی تھی جس پر ملزم نے اے ٹی سی کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ،سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کو ناکافی شواہد پر بری کرنے کا حکم دے دیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.