Daily Taqat

زینب قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم پر مزید دو کیسز میں فرد جرم عائد

قصور میں معصوم زینب کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر نے کے جرم میں ملوث مجرم عمران علی کو عدالت نے چار بار سزائے موقت کی سنائی تھی۔ تاہم اب سات سالہ نور فاطمہ کی بے حرمتی اور قتل کیس میں بھی اس پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نور فاطمہ کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جج سجاد احمد نے عمران علی پر فردجرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عمران علی نے صحت جرم سے انکار کر دیاہے جبکہ اس سے قبل بھی عمران علی پر کائنات کے کیس میں فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »