Daily Taqat

زینب قتل کیس میں ملزم عمران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

زینب قتل کیس ،ملزم عمران کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزم عمران کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ملزم عمران کو 14روزہ جسمانی

ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ کیس کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »