ملزم عمران کے والد کا انتہائی اہم انکشاف

معصوم بچیوں کا قاتل میرا بیٹا نہیں ہو سکتا،زینب کے قاتل عمران کی والدہ کا بیان.تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی کی والدہ کا بیان کا سامنے آیا ہے جس کا کہنا ہے کہ معصوم بچیوں کو قتل کرنے والا میرہ بیٹا نہیں ہو سکتا

جب کہ ملزم عمران کی والدہ نے پولیس کو عمرا ن کی گرفتاری سے متعلق بھی مدد فراہم کی تھی. جب کہ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ ملزم اکثر بچوں کو چیزیں دیکھ کر بہلاتا تھا اور ملزم کی چھوٹی موٹی وارداتوں سے متعلق پہلے سے علم تھا.اب جب کہ زینب کا قتل قانون کی گرفت میں آ چکا ہے تو زینب کے والدین اور اہل محلہ سمیت پوری پاکستان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ زینب کے قاتل کو سر عام سزا دی جائے.


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.