ملزم عمران کوسرعام پھانسی دینی چاہیے: مریم اور نگزیب

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملزم عمران کوسرعام پھانسی دینی چاہیے جبکہ ،قصور واقعے پرافراتفری پھیلا نے کی کوشش کی گئی جبکہ ملزم عمران کاکوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔مریم اور نگزیب کاکہناتھا کہ کل پوری قوم دیکھے گی کہ جلسہ کسے کہتے ہیں کیونکہ جلسے میں عوام کاسمندرہوگا، سینیٹ اور عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پرہوں گے جبکہ شاہدخاقان عباسی کہتے ہیں میرے وزیراعظم نوازشریف ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام سازشیوں اورکٹھ پتلیوں کوعوام جواب دیں گے، عوام جس کومنتخب کریں گے وہ ہی وزیراعظم ہوگا اورہماری تحریک ہرسازش کیخلاف اورعدل کی بحالی کیلئے ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.