Daily Taqat

عمران خان لاہورجہانگیرترین کے گھرروانا

لاہور:   تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہورجہانگیرترین کے گھر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوپہر کا کھاناکھائیں گے ۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے ساڑھے تین بجے ماڈل ٹاﺅن میں ڈاکٹرطاہرالقادری سے ملاقات کرنی ہے اوراس ضمن میں وہ لاہور پہنچے ہیں تاہم منہاج القرآن سیکریٹریٹ جانے سے قبل وہ ایئرپورٹ سے سیدھے جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کا ایئرپورٹ پر جہانگیر ترین ، علیم خان اور لاہور کی مقامی قیادت نے چیئرمین کا استقبال کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »