عمران خان کاانجن ناکارہ ,اے ٹی ایم مشین بھی بند ہوگئی:ترجمان پی پی پی چوہدری منظوراحمد

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری منظوراحمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کاانجن ناکارہ ہوگیااوراے ٹی ایم مشین بھی بند ہوگئی،عمران خان نے اعتراف کیا کہ ٹیکس بچانے کیلیے نیازی سروسزبنائی،جس الزام میں وزیراعظم نااہل کیاجاتاہے اسی میں عمران خان اہل ٹھہرتے ہیں, اثاثے چھپانے پر ایک نااہل تو دوسرا اہل کیسے ہوگیا?نواز شریف نے بھی اثاثے چھپائے اور عمران خان نے بھی۔چوہدری منظور کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے ایک نمبر کو اڑا کر دو نمبر کو بچا لیا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.