میں سمجھاتھا کہ  یہ میری آخری پیشی ہے، اب پھرآناپڑے گا

اسلام آباد: عمران خان انسداددہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ہو گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پارلیمنٹ  پی ٹی وی ،ایس ایس پی تشدداور کارسرکار میں مداخلت کیسز میں چوتھی بار انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج  بھی کیا ، جس پر عدالت نے انہیں دوبارہ 11 دسمبر کو بلا  لیا، عمران خان نے پیشی کے بعد بابر اعوان سے بات چیت کرتے ہوئے  کہا کہ میں سمجھاتھا کہ  یہ میری آخری پیشی ہے، اب پھرآناپڑے گا،جس پر بابراعوان نے مسکرا تے ہوئے عمران خان کوگاڑی میں بٹھادیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.