امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی کی طرح ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ اگر وہ وزیر اعظم بنے  تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ضرور ملاقات کریں گے ۔

عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی لیکن انہیں یہ گولی نگلنا ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ افغان جنگ میں پاکستان کا کچھ لینا دینا نہیں تھا لیکن امریکہ کی جانب سے پاکستان کو اس جنگ میں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.