[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

کپٹن صفدر کی پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر تنقید

[mashshare]

 لیگی رہ نما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی سے ریاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان عوام کی نظروں میں پہلے ہی نااہل ہیں، سیاستدان ایک ادارہ ہوتے ہیں۔ ایاز صادق کے گزشتہ روز دیئے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کیپٹن صفدر کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا بیان دراصل 28 جولائی کے فیصلے کے پارٹ ٹو کا خدشہ ہے، جسٹس منیر کا نظریہ ضرورت آج بھی زندہ ہے۔ 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.