عمران خان کی ن لیگی راہنماوں پر تنقید

چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ  ہم طاہر القا دری کا ساتھ دیں  گے ۔ اگر خاموش رہے تو مزید ظلم ہوگا۔ ہم ان کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے نواز شریف اور شہباز شریف دونوں کو جیل پہنجائیں گے۔ رانا ثناء  کو بھی جیل میں پہنچا ئیں گے۔  ماڈل ٹاون میں 14 لوگو ں کو قتل کیا گیا ۔اسحاق ڈار کے بچے اربوں پتی بن گئے ہیں۔ مزید عمران خان نےکہا کہ رانا ثناء کو  فلم میں ایک ولن کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ  کرپشن کی وجہ سے ہم سب پیچھے رہ گئے ہیں۔ نواز شریف کا نظریہ کرپشن ہے ۔  یہ ملک سے کمیشن کما کر باہر بھجواتے ہیں۔مزید عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں جیت ہماری ہوگی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.