عمران خان کا متفرق درخواست کے ذریعے مقدمہ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات اور عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف چار مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی ،مقدمات کی سماعت اے ٹی سی کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔
دوران سماعت عمران خان کے وکیل ظفرگوندل نے سماعت11بجے تک ملتوی کرنے کی استدعاکی،اے ٹی سی کے جج شاہ رخ ارجمند نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت دن 11 بجے تک ملتوی کردی
واضح رہے کہ عمران خان نے متفرق درخواست کے ذریعے مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات اور عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے جس پر آج بحث کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.