خان صاحب آ پ بتائیں کہ  میرے موکل نے استعفیٰ دیایانکالاگیا؟

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضیا اللہ آفریدی کیخلاف عمران خان کے ریفرنس کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کردی، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ضیا اللہ آفریدی کی نااہلی کیلئے ریفرنس کی سماعت ہوئی،الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔
سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے عمران خان کی اضافی دستاویزات پربھی جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ خان صاحب آ پ بتائیں کہ  میرے موکل نے استعفیٰ دیایانکالاگیا؟،ان کا کہناتھا کہ اعلیٰ عدالتوں کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں، جنوری کی کوئی تاریخ دی جائے،ہماراموقف تسلیم نہ کیا توعمران خان کوطلب کرنے کی درخواست دائرکردینگے،الیکشن کمیشن نے سماعت 26دسمبرتک ملتوی کردی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.