عمران خان بیوی کو ناراض کر سکتے ہیں لیکن ووٹر کو نہیں،اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ

لاڑکانہ : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن 2018 مقررہ وقت پر ہوں گے لیکن ملکی سیاست میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں، اداروں سے جنگ ملک کےلئے نقصان دہ ہوگی، خورشید شاہ کا کہناتھا کہ عمران خان اور میں ایک ہی عمر کے ہیں۔عمران خان پہلے خیبرپختونخوا حکومت کو بچائیں ،پھرسندھ آئیں ،اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بیوی کوناراض کر سکتے ہیں لیکن ووٹرکو نہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.