Daily Taqat

عمران خان نے 2000 میں ٹیکس چھوٹ سکیم سے فائدہ اٹھایا ،افتخار چودھری

لاہور : سابق چیف جسٹس اور جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین افتخار چودھری کہتے ہیں کہ عمران خان کے فیصلے پر نظرثانی ہونی چاہئے ،ان کا کہناتھا کہ چیئرمین تحریک انصاف ،جہانگیر ترین اور نوازشریف کے کیسز ایک جیسے تھے،عمران خان کے کیس میں بھی جے آئی ٹی بننی چاہئے تھی۔
افتخار محمد چودھری نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے اثاثوں پر کبھی ٹیکس نہیں دیا،عمران خان نے 2000 میں ٹیکس چھوٹ سکیم سے فائدہ اٹھایا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »