پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق سے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اور  مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہوئی،جس میں فاٹا اصلاحات اور فاٹا کو خیبر پختون خواہ میں ضم کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی،دونوں رہنماﺅں نے ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.