Daily Taqat

عمران خان اور آصف علی زرداری کی ملاقاتیں انکی ہارکا ثبوت دے رہی ہیں۔

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے۔ کہ عمران خان اور آصف علی زرداری کا ساتھ بیٹھنا مسلم لیگ ن کے مفاد میں ہے۔اس کا مطلب ہے کہ یہ الیکشن میں ہار سے خوفزدہ ہیں ۔

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کو مسترد کردیااور کہا ہمیں تو اس رپورٹ میں ایسا کچھ نہیں نظر آتا۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ رپورٹ کے مطابق استعفا دینا چاہہے تو عدالتوں میں جائیں ،فیصلے سڑکوں پر نہ کئے جائیں۔

انہوں نے کہاکہ کراچی میں کچرے کے ڈھیر ہیں جبکہ لاہور کو یورپ کی طرح صاف کیا جاتا ہے۔ اب عوام کی مرضی ہے کہ وہ کراچی کو کیسا چاہتے ہیں؟


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »