Daily Taqat

پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر عمران اور چودھری نثار کا معاملہ ہے: پرویز رشید

عمران خان کی چودھری نثارکوپارٹی میں شمولیت کی آفرپر رہنمامسلم لیگ ن پرویز رشیدنے تبصرہ کرنے سے انکارکر دیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پرپرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر عمران اورچودھری نثار کامعاملہ ہے،چودھری نثار سے میراکیالینادینا؟۔
مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عمل میں حصہ لینا گناہ ہے،آج پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جا رہا ہے ،یہ گناہ نوازشریف کا ہی ہے جس نے کراچی کو محفوظ بنایا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »