پرویزمشرف بہادرہیں تووہ کیسزکا سامنا کیوں نہیں کرتے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ پرویز مشرف بہا نہ بنا کر باہر بیٹھے ہوئے ہیں ،وہ بہادر ہیں تو پاکستان آ کر کیسز کا سامنا کیوںہ نہیں کرتے ۔نواز شریف نے جاتی امرا میں نماز جمعہ ادا کی جس کے بعد انہوں نے اپنے والد کی قبر پر حاضری دی اور پھر کچھ وقت کارکنوں کے ساتھ گزارا ۔لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پرویز مشرف کو بہت جلد کٹہرے میں لائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.