Daily Taqat

خواہش ہے عمران وفاق کیساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں، طاہر القادری

انتخابات میں کامیابی پر ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ تاریخ کے کرپٹ ترین ٹولے کی شکست پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ خواہش ہے عمران خان وفاق اور خیبرپختونخواہ کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کی ذمہ داری عمران کے کندھوں پر ہے۔ نواز شریف، شہباز شریف انتخابی نتائج قبول کر کے ووٹ کو عزت دیں۔ انہوں نے کہا دعا ہے نظام بدلے اور تبدیلی کے ثمرات غریب آدمی تک پہنچیں۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »