میں جعلی ڈگری لینے والے وزیر پرلعنت بھیجتا ہوں

شیخ رشید نے جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ۔ میں ووٹ مانگنے نہیں بلکہ ملک بچانے آیا ہوں۔ آپ جیسا انسان ہوں آپ کی زبان سے مخاطب ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو جاتی امراء سےاٹھا لائیں گے۔ شیخ رشید نے کہاکہ میں نے وزیر اعظم نہیں بننا عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں ۔ جہاں ظلم ہوگا وہاں شیخ رشید پہنچے گا۔ جعلی ڈگری والے وزیر پر لعنت بھیجتا ہوں۔مزید انہوں نے کہا کہ ہماری مائیں اور بیٹیاں سڑکوں پر بچوں کو جنم دے رہی ہیں۔ انہوں نے کسانوں سے مخاطب ہو کر کہا گنے کے کاشتکارو تیار ہو جاو میں رحیم یار خان آرہا ہوں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.