Daily Taqat

مجھے میشا شفیع کے الزامات میں صداقت نظر آتی ہے، عامر لیاقت

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ میشا شفیع اور علی ظفر کا آپس میں کوئی جھگڑا ہو گیا ہو۔ اگر کوئی ہو جھگڑا ہو بھی گیا ہے اور اس کے باوجود یہ بات کہی گئی ہے۔ ہمیں دونوں کرداروں کو سامنے رکھ کر محسوس کرنا ہو گا کہ علی ظفر کا ماضی کیا رہا

ہےاور میشا کا ماضی کیارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علی ظفر کا ماضی ہلا گلا والا ماضی ہے، ہمارے ماضی میں بھی ہلے گلے تھے لیکن ان ہلے گلے پر مقدمات بن جاتے ہیں۔ یہ ہلہ گلا کچھ اور ہے۔ تاہم جب تک عدالت فیصلہ نہ کرے حتمی طور پر ہمیں کچھ نہیں کہنا چاہئیے۔ البتہ مجھے میشا شفیع کے الزامات میں صداقت نظر آتی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »